پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کھرآج ایک روزہ دورے پر کابل جائیں گی

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر ایک روزہ دورہ پر منگل کو افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچیں گی۔ وزیر مملکت دورہ کے دوران ایک اعلیٰ سطح کے وفد کی قیادت کریں گی۔ پی پی آئی کے مطابق وزیر مملکت کابل میں افغان عبوری حکومت سے سیاسی مذاکرات کریں گی۔