پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر قانون پنجاب کا وزارت اور اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان جس روز استعفیٰکی باری آئی، صف اول میں کھڑا پائیں گے۔ خرم شہزاد ورک

شیخوپورہ (پی پی آئی)وزیر قانون پنجاب خرم شہزاد ورک نے وزارت اور اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ پی پی آئی کے مطابق شیخوپورہ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے شہر کے لوگوں نے دہائیوں سے مسلط خاندانی سیاست کو اکھاڑ پھینکا، جب تک موقع ملا اپنے فرائض ادا کرتا رہوں گا اور جس روز استعفیٰ دینے کی باری آئی مجھے صف اول میں کھڑا پائیں گے، اپنی وزارت اور ایم پی اے کی سیٹ سے استعفے کا اعلان کرتا ہوں۔