کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جمہوری عمل آئینی بالادستی پارلیمنٹ سِول رْول اورانصاف کی حکمرانی کیخلاف سب سے بڑی منظم اورمکروہ سازش کے سرخیل بلاشبہ عمران نیازی ہیں: سعد رفیق

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر ریلوے خوا جہ سعد رفیق نے عمران خان کو تنقید کا نشا نہ بناتے ہو ئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے سہولت کاروں کی ملی بھگت سے محض اپنے اقتدار کیلئے جمہوریت کی جڑیں کھوکھلی کیں اور پاکستان کوریورس گئیر میں ڈالدیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما خوا جہ سود رفیق نے کہا ہے کہ جمہوری عمل آئینی بالادستی پارلیمنٹ سِول رْول اورانصاف کی حکمرانی کیخلاف سب سے بڑی منظم اورمکروہ سازش کے سرخیل بلاشبہ جناب عمران نیازی ہی ہیں،پاکستان پرکنٹرولڈڈیموکریسی مسلط کرنے کیلئے عمران نیازی 2010 سے ریاستی اداروں کی طاقتورشخصیات کامہرہ بنکربے شرمی سے اقتداراوردھن سمیٹتے رہے۔انہوں نے کہا کہ سیاسی قیادتوں کو کرپٹ، نااہل اور قابل نفرت قرار دینے کی مذموم سازش (پراجیکٹ عمران)کے نتیجے میں نیازی صاحب کوجھوٹا مہاتما اورنجا ت دھندہ بنا کر پیش کیا گی۔