ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری

کراچی (پی پی آ ئی) روپے کی قدر میں بہتری کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر 20پیسے سستا ہونے کے بعد 223 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری روز کے آ غاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے، گزشتہ روز ڈالر 224 روپے پر بند ہوا تھا اور منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی 20 پیسے کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد ڈالر 223 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔