ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، عمران خان پر جرمانہ برقرار

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پشاور کے ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق کیس میں عمران خان کی جرمانہ کیخلاف اپیل مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کیمشن نے پشاور کے حلقہ این اے 45 میں عمران خان کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن نے اپیل مسترد کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی پر 30 ہزار روپے جرمانہ برقراررکھا ہے۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان کو30 ہزار روپے جرمانہ کیا تھا۔