پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

احسن اقبال کی ڈی سی مٹیاری اور ڈی سی نوشیروفیروز کی مبینہ اربوں روپے کی کرپشن کا سخت نوٹس

اسلام آ باد/ حیدر آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے ڈی سی مٹیاری اور ڈی سی نوشیروفیروز کی مبینہ اربوں روپے کی کرپشن کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ احسن اقبال نے سکھر اور حیدرآباد موٹروے کی لینڈ ایکوزیشن میں ڈی سی مٹیاری اور ڈی سی نوشیروفیروز کی مبینہ اربوں روپے کی کرپشن کا سخت نوٹس لیا اور وزارت مواصلات اور ایف آئی اے کے حکام کو یدایت کی کہ فوری طور پہ تحقیقات مکمل کی جائیں اور ملوث افراد کیخلاف سخت ترین ایکشن لیا جائے۔