پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈاکٹر خالدمحمود سومرو کی برسی منائی گئی

ٹنڈو آدم(پی پی آئی)ڈاکٹر خالدمحمود سومرو کی برسی سندھ بھر میں منائی گئی اور جمعیت علماء اسلام سندھ کے تحت دعائیہ اجتماعات منعقد ہوئے وہ 1958میں لاڑکانہ کے ”عاقل“نامی گاؤں میں معروف عالم دین مولاناعلی محمد حقانی کے گھر پیداہوئے،ابتدائی دینی اور پرائمری تعلیم اپنے والد سے حاصل کرنے کے بعد 1974ء میں میٹرک اور 1976ء میں انٹر پاس کیا،جسکے بعد چانڈکامیڈیکل کالج لاڑکانہ سے MBBS کی ڈگری حاصل کی اور کئی سال تک لاڑکانہ میں ہی اپنی نجی ہسپتال سے عوامی خدمت میں مشغول رہے،پی پی آئی کے مطابق ایم آر ڈی کی تحریک میں نو ماہ سینٹرل جیل سکھر میں مقید رہے اورتادم ِ شہادت جمعیت علماء اسلام سندھ کے جنرل سیکریٹری رہے، ڈاکٹر خالد محمودسومرو نے دومرتبہ بے نظیر بھٹو کا انتخابی مقابلہ کیا اور تک سینیٹ کے ممبربھی رہے 29نومبر2014ء کوسکھر کے مدرسہ حقانیہ کی مسجدمیں فجرکی سنت اداکرتے ہوئے شہید کردیا گیا