پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران اپنا مطالبہ منوانے میں ناکام رہے ہیں:سابق گورنر سندھ محمد زبیر

اسلام آباد (پی پی آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ عمران خان لانگ مارچ اور جلسے و جلوس سے اپنا مطالبہ منوانے میں ناکام رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ گزشتہ سات مہینے میں ایک دن بھی ایسا نہیں لگا کہ حکومت پر کوئی پریشرہے، 2014 میں عمران خان کو جو سپورٹ حاصل تھی وہ ابھی نہیں ہے، عمران خان کا بس چلتا تو یہ پورے اسلام آباد کو آگ لگا دیتے۔سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ عدم اعتماد کے بعد سے عمران خان کا یہی مطالبہ ہے کہ الیکشن کرائے جائیں،