ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 42.50 فیصدکمی

اسلام آباد (پی پی آئی)ملک میں ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر42.50 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات پر304.72 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہوا، پی پی آئی کے مطابق گزشتہ مالی سال ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات پر434.26 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواتھا۔