کراچی (پی پی آئی) یوم یکجہتی فلسطین ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی 29 نومبر کو اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی منایا گیا،اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے اس موقع پر فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔
Next Post
کراچی میں کمر توڑ مہنگائی سے شہری پریشان سرکاری ریٹ لسٹ مکمل نظر انداز
Tue Nov 29 , 2022
کراچی (پی پی آئی)کراچی میں کمر توڑ مہنگائی نے شہریوں کو پریشان کردیا۔ کوئی دکانداربھی سرکاری طور پر مقرر کردہ ریٹس پر کوئی چیز فروخت کرنے پر تیار نہیں ہے۔اس وقت اوپن مارکیٹ میں انڈے 285روپے فی درجن، مرغی (زندہ) 430 روپے کلو، مرغی کا گوشت 455، 5، دہی 240 روپے کلو، دودھ 180، چاول 320،، کیلا 150 روپے درجن، […]
