کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سینئیر صحافی ملک محمد الیاس کی بڑی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

بدین (پی پی آئی) حیدرآباد یونین آف جرنلیسٹس کے نائب صدر بدین پریس کلب کے سابق صدر سینئیر صحافی ملک محمد الیاس کی بڑی ہمشیرہ اورنوجوان صحافی ملک دانش، سماجی رہنما ملک یاسر اور ڈاکٹر تابش کی پھپو کا پنجاب کے شہر وزیرآباد میں انتقال ہو گیا ہے. جنازے اور تدفین میں مقامی سیاسی سماجی کاروباری شخصیات اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی کراچی کی صحافی برادری نے ملک محمد الیاس سے ان کی بڑی ہمیشرہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا