کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تجاوزات کے خاتمہ اور قبضہ مافیا کے خلاف بلا تفریق کاروائی کی ہدایت

حیدرآباد (پی پی آئی)ڈپٹی کمشنر و ایڈ منسٹر یٹربلدیہ فواد غفار سومرو و میونسپل کمشنر فاخر شاکر نے شعبہ اینٹی انکروچمنٹ کے افسران اور شعبہ ہیلتھ کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ عدالت عالیہ کے حکم کے مطابق غیر قانونی تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف بلا تفریق کاروائی کی جائے۔