حضرت شاہ رْکنِ عالم ملتانیؒ کا 709 واں 3 روزہ عرس شروع

ملتان (پی پی آئی(شیخ الاسلام حضرت شاہ رْکنِ عالم سہروردی ملتانیؒ کا 709 واں 3 روزہ سالانہ عْرس درگاہ عالیہ قاسم باغ ملتان میں شْروع ہوگیا جو 2 دسمبر تک جاری رہے گا۔پی پی آئی کے مطابق عرس کا افتتاح سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی نے مزار کو غسل دے کرچادر پوشی سے کیا۔

Next Post

ایم کیو ایم کا ورکرز اجلاس آج ہوگا

Wed Nov 30 , 2022
کراچی (پی پی آئی)بلدیاتی انتخاب کی تیاریوں کے سلسلے میں ایم کیو ایم کا جنرل ورکرز اجلاس طلب کیا گیا ہے،پی پی آئی کے مطابق اجلاس جمعرات کی رات 8بجے عارضی مرکز بہادرآباد آفس سے متصل پارک میں منعقد ہوگا۔