وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف آج شام یا کل تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا امکان

لاہور(پی پی آئی)پنجاب کے وزیراعلیٰ کے خلاف جمعرات کو تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کاامکان ہے اورذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان جمعہ کے روز وزیراعلی ٰ پنجاب پرویزالہیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کو بچانے اور اس پر حکومت جمانے کے لئے دو آپشنز استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ لیگی قیادت نے اپنے ارکان کو ہدایات جاری کردی ہیں اور کل تک وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ خے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا امکان ہے۔

Next Post

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی کامیابی کے بعد دی گریٹ گاماں کی تیاری

Wed Nov 30 , 2022
کراچی (پی پی آئی)دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی کامیابی کے بعد اب نئی فلم دی گریٹ گرماں کی اسکرپٹنگ کا آغاز ہوگیا، ناصر ادیب نے کہا کہ امید ہے نئی فلم 1000 کروڑ کا بزنس کرے گی۔پی پی آئی کے مطابق دی لیجنڈ آف مولا کے مصنف ناصر ادیب […]