پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں کچرا کنڈی سے انسانی ڈھانچہ برآمد

کراچی(پی پی آ ئی)گلستان جوہر میں کچرا کنڈی سے انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر فیوم چوک کے قریب کچرا کنڈی سے انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا۔پولیس حکام نے بتایا کہ شواہد جمع کرلیے گئے ہیں، ڈھانچہ مرد کا ہے یا عورت کا ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد معلوم ہوگا۔پولیس نے بتایا کہ تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے اور سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔یاد رہے رواں سال جون میں کراچی کے علاقے بلدیہ میں پلاٹ کی کھدائی کے دوران تین انسانوں کے اعضا برآمد ہوئے تھے۔
کھدائی کے دوران ملنے والے انسانی اعضا میں ایک بچے اور دو بڑوں کے ڈھانچے شامل تھے، ریسکیو حکام کے مطابق ملنے والی ہڈیوں سے بظاہر لگتا ہے کہ کافی پہلے دفن کیا گیا، ہظاہر ایک بچے اور دو بڑوں کی ہڈیاں ملی ہیں۔