ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اداروں کے خلاف متنازع بیان وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا مسرت جمشید چیمہ کو شوکاز نوٹس

لاہور(پی پی آ ئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے اپنی اور صوبائی حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کواداروں کے خلاف متنازع بیان پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔مسرت جمشید چیمہ کو شوکاز نوٹس اداروں کے خلاف متنازع بیان دینے پر جاری کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے مسرت جمشید چیمہ سے متنازع بیان پر وضاحت طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداروں کیخلاف بیان بازی حکومت پنجاب کی پالیسی کیخلاف ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ روز مسرت جمشید چیمہ نے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اداروں کے خلاف بات کی تھی۔