سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی سی بی کا قذافی سٹیڈیم کے قریب سیون سٹارہوٹل بنانے کا فیصلہ

لاہور(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قذافی سٹیڈیم سے ملحقہ کثیرمنزلہ بلڈنگ خرید لی ہے۔ذرائع کے مطابق کثیرالمنزلہ بلڈنگ 4 ارب روپے میں خریدی گئی، خریدی جانے والی بلڈنگ کوسیون سٹارہوٹل بنایاجائیگا۔پی پی آئی کے مطابق ہوٹل بنانے سے ٹیموں کی آمدورفت سے ٹریفک مسائل ختم ہوجائیں گے۔  واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان آنے والی کسی بھی بیرون ملک کی ٹیم کو پرل کونٹینٹل (پی سی) میں رکھا جاتا تھا، تاہم میچ شروع ہونے سے قبل کھلاڑیوں کو سٹیڈیم لے جانے کے لیے پی سی اور قذافی سٹیڈیم کے درمیان تمام شاہراہوں کی ٹریفک کو روک دیا جاتا تھا، جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید قسم کے ٹریفک مسائل کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔