امیر جماعت اسلامی کے انتخاب کیلئے ووٹوں کی گنتی جاری اعلان 7اپریل تک متوقع

کراچی(پی پی آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان  کے امیرکے انتخاب کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ پی پی آئی کے مطابق جماعت اسلامی  کے ترجمان قیصر شریف نے کہا ہے کہ نو منتخب امیر جماعت اسلامی کا اعلان 7 اپریل سے پہلے متوقع ہے۔

Latest from Blog