متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رحمان بابا ایکسپریس کے باندھی ا سٹیشن پراسٹاپ میں 3ماہ کی توسیع

نواب شاہ(پی پی آئی)ریلوے انتظامیہ نے رحمان بابا ایکسپریس کے باندھی ریلوے سٹیشن پر عارضی اسٹاپ میں توسیع کر دی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق یہ توسیع  پشاور براستہ راولپنڈی،حافظ آباد،سانگلہ ہل،فیصل آباد کراچی کے درمیان چلنے وال 47اپ،48ڈاون رحمان بابا ایکسپریس کے باندھی ریلوے اسٹیشن پر دیئے گئے تین ماہ کے عارضی سٹاپ میں مزید تین ماہ  کے لئے دی گئی ہے۔