جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جوکروں کو مسلط کر کے معیشت کی تباہی نکال دی گئی: حماد اظہر چند گھرانوں کے ڈالر بچانے کی خاطر ملک میں انسانی حقوق کا جنازہ نکال دیا گیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے ڈا لر کی قیمت میں اضا فے پر رد عمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ جوکروں کو مسلط کر کے معیشت کی تباہی نکال دی گئی۔ اپنی ایک ٹو ئٹ میں حماد اظہر نے کہا کہ”اس مْک مْکا کی قیمت پوری عوام ادا کر رہی ہے، جوکروں کو مسلط کر کے معیشت کی تباہی نکال دی، چند گھرانوں کے ڈالر بچانے کی خاطر ملک میں انسانی حقوق کا جنازہ نکال دیا گیا“۔