جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بہاولپور میں وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار3 طالب علم جاں بحق

بہاولپور(پی پی آئی)بہاولپور میں وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار3 طالب علم جاں بحق ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق بہاولپور کے علاقے یزمان میں وین نے موٹر سائیکل کو ٹکرمار دی،جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار سکول کے 3 بچے جاں بحق ہو گئے،حادثے کے بعد وین ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا