جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے گھر بیٹے کی ولادت

کراچی (پی پی آئی)گورنرسندھ کامران ٹیسوری کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، گورنر سندھ کا اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خالق حقیقی کا بہت بڑا کرم ہے کہ اس نے اس نعمت سے نوازا۔ پی پی آئی کے مطابق دریں اثنا وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وفاقی و صوبائی وزرا، وفاقی و صوبائی سیکرٹریز اور عمائدین شہر کی بڑی تعداد نے گورنر سندھ کو بیٹے کی ولادت پر مبارکباد پیش کی ہے،گورنر سندھ نے بذریعہ فون، ایس ایم ایس اور واٹس ایپ میسج کے ذریعہ مبارکباد دینے والے تمام احباب کرام کا شکریہ ادا کیا ہے۔