جموں (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسداد دہشت گردی جموں کی عدالت نے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو22 دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قیدجموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کیخلاف 30سال قبل بھارتی فضائیہ کے 4اہلکاروں کے قتل کے مقدمے کی دوبارہ سماعت بھی شروع ہوگئی ہے۔
Next Post
دا کشمیر فائلز’کے خلاف سرعام بولنا آسان نہیں تھا، اسرائیلی فلم ساز ایسے ملک میں جہاں اظہارکی صلاحیت ختم ہو، کسی نہ کسی کو تو بولنا ہی تھا
Thu Dec 1 , 2022
بیت المقدس(پی پی آئی) اسرائیلی فلم ساز ناداف لاپیڈجنہوں نیبین الاقوامی فلم فیسٹیول میں متنازعہ فلم‘دا کشمیر فائلز’کو پراپیگنڈہ اور بے ہودہ قراردیا تھا۔ ایک اسرائیلی اخبار کو انٹرویو میں کہاہے کہ’دا کشمیر فائلز’کے خلاف سرعام بولنا آسان نہ تھا۔ اسرائیلی فلم ساز ناداف لاپیڈ نے مزید کہا کہ متنازعہ […]
