‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان نے غلطی سے سرحد عبور کرنے والے ’بی ایس ایف‘اہلکار کو بھارت کے حوالے کر دیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان نے غلطی سے سرحد عبور کر کے ملک میں داخل ہونے والے بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک اہلکار کو واپس بھارت کے حوالے کردیا ہے۔کشمیر میڈیاکے مطابق بی ایس ایف اہلکار جمعرات کو پنجاب سیکٹر میں نادانستہ طور پر پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔بتایا جاتا ہے کہ بی ایس ایف اہلکار دھند کی وجہ سے سرحد پار کر گیا تھا۔پاک رینجرز اور بی ایس ایف کے درمیان فلیگ میٹنگ کے بعد اہلکار کو واپس کیاگیا۔