پاکستان میں پپیتے کا قومی دن آج منایا جائے گا

کراچی (پی پی آئی) پاکستان میں پپیتے کا قومی دن ہر سال دسمبر کے پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے۔ اس سال بھی مختلف فروٹ فارمز پر گولڈن پپیتا فیسٹیول اتوار 4 دسمبر کو منایا جائے گا جس میں کسان، کاشتکار اور زرعی ترلیمی اداروں کے طلباو طالبات شرکت کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق ایگری ٹوارزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن پاکستان، گرین سرکل فارمکے تعاون سے زرعی فیسٹیول اور ٹریننگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

Next Post

حیدر آباد سمیت سندھ بھر میں شہید عبدالصمد اچکزئی کی برسی منائی گئی

Sat Dec 3 , 2022
حیدر آباد (پی پی آئی)پشتون قومی تحریک کے رہنماشہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 49ویں برسی سندھ بھر کی پشتون بستیوں میں عقیدت واحترام سے منائی گئی۔ پی پی آئی کے مطابقسندھ کے مختلف اضلاع وشہروں میں تعزیتی ریفرنسز، سیمینارز و اجتماعات کا انعقاد ہوا جس میں خان شہید کی قومی […]