شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بجلی کی آنکھ مچولی، عوام پریشان، ماہانہ ٹیرف میں 8 سے 12 فی صد اضافہ

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر موسم سرما کی آمد کے بعد لوگ بجلی کی نامناسب سپلائی سے کافی پریشان ہیں۔ جبکہ صارفین کا کہنا ہے کہ پورے کشمیر میں ماہانہ ٹیرف میں 8 سے 12 فی صد اضافہ بھی کیا گیا ہے، لوگ شکایت کر رہے ہیں کہ انہیں محکمہ کی جانب سے اضافی بجلی بل فراہم کئے گئے ہیں۔صارفین کا یہ بھی کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیرمیں ساڑھے چار سے 8 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ لوگوں کا الزام ہے کہ اضافی بجلی بل ادا کرنے کے باوجود بھی انہیں لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔