شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کو بڑا جھٹکا پارٹی کے2لیڈر بی جے پی میں شامل

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں فاروق عبداللہ کی نیشنل کانفرنس کو بڑا جھٹکا لگا ہے جب نیشنل کانفرنس کے دو لیڈر اور 200 سے زیادہ کارکنان بی جے پی میں شامل ہوگئے۔ تمام نے بی جے پی مقبوضہ جموں و کشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ کی موجودگی میں یہ اعلان کیا۔ بی جے پی میں شامل ہونے والے نیشنل کانفرنس کے ایس ایس بنٹی اور پنکی بھٹ شامل ہیں