کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ساف انڈر 17 چیمپئین شپ میں پاکستان سری لنکا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

تھمپو (پی پی آئی)ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے ا?خری گروپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔پی پی آئی کے مطابق بھوٹان میں منعقدہ 2024 ساف انڈر 17 چیمپئن شپ مقابلے میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل تھیں، جہاں گرین شرٹس نے آئی لینڈرز کیخلاف جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور میچ میں 1-5 سے فتح سمیٹی۔