کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شکارپور میں شادی کیلئے لڑکی دکھانے کے بہانے 8 افراد اغوا،4خواتین بھی شامل

شکارپور (پی پی آئی)سندھ کے ضلع شکارپور میں ڈاکوؤں نے شادی کیلئے لڑکی دکھانے کے بہانے 8 افراد کو اغوا کرلیا۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے شادی کا جھانسہ دے کر مغویوں کو ناپر کوٹ کچے بلایا تھا، تمام مغوی خاندان لڑکی دیکھنے ناپر کوٹ کچے کے علاقے گئے تھے۔پولیس کا بتانا ہے کہ اغوا ہونے والوں میں 4 خواتین بھی شامل ہیں، پی پی آئی کے مطابق مغویوں کا تعلق سکھر کے علاقے مائیکرو کالونی سے ہے۔پولیس کے مطابق مغویوں میں مجیب سیال، فہیم سیال، غزالہ، عنبرین، سارہ، عائشہ اور دیگر شامل ہیں، اطلاع ملنے پر پولیس نے مغویوں کی بازیابی کوششیں شروع کردی ہیں۔