جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی ممبران اسمبلی انتخابات کی تیاری کریں: فواد چوہدری صوبائی انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کے انتخابات بعد میں ہوں گے

اسلام آ باد(پی پی آئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ممبران اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ حلقوں میں واپس پہنچیں اور انتخابات کی تیاری کریں۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا پہے کہ ”اگر پی ڈی ایم انتخابات سے ایسے ہی بھاگتی رہی جیسی اب بھاگ رہی ہے تو ہم مزید وقت ضائع کئے بغیر پنجاب اور پختونخواہ کے صوبائی انتخابات کیلئے جا ئینگے اور قومی اسمبلی کے انتخابات بعد میں ہوں گے“۔