پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

معیشت بدستور بدحال اور دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا تو پھر مفتاح کو بلی چڑھا کر صرف وزیر بننا مقصود تھا؟مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد(پی پی آ ئی) پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹرمصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک میں معیشت بدستور بدحال اور دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں مصطفی نواز کھوکھر نے کہاکہ معیشت بدستور بدحال اور دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا، کہا گیا ڈالر دو سو پر آ جائے گا، مہنگائی کم اور آئی ایم ایف کو سیدھا کر دیں گے۔پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر نے کہاکہ الٹا آئی ایم ایف نے مزید ٹیکس لگانے تک اگلی قسط دینے سے ہی انکار کر دیا۔ان کاکہناتھا کہ دوست ممالک بھی پریشان۔ تو پھر مفتاح کو بلی چڑھا کر صرف وزیر بننا مقصود تھا؟۔