کراچی (پی پی آئی) پاکستان میں پپیتے کا قومی دن ہر سال منایا جاتا ہے۔ اس سال بھی مختلف فروٹ فارمز پر گولڈن پپیتا فیسٹیول منایاگیا جس میں کسان، کاشتکار اور زرعی ترلیمی اداروں کے طلباو طالبات نے شرکت کی۔پی پی آئی کے مطابق ایگری ٹوارزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن پاکستان، گرین سرکل فارمز کے تعاون سے زرعی فیسٹیول اور ٹریننگ ورکشاپ منعقد ہوئے۔
Next Post
تجزیہ کاروں نے آزادی کشمیرکے لیے پاکستان کی حمایت کشمیریوں کے لئے حوصلہ افزاء قرار دیدی بھارت مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا، مودی جان لے کہ کشمیر سے پاکستانی فوج لاتعلق نہیں رہ سکتی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بیان مقبوضہ وادی کے کشمیریوں کو لگنے والے زخموں پر مرہم:ماہرین کلا موقف
Mon Dec 5 , 2022
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیرماہرین اور تجزیہ کاروں نے کشمیر سے متعلق پاکستان کے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے بیان کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں موجود دس لاکھ سے زائد بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیریوں کو لگنے والے زخموں پر مرہم رکھنے والا قرار دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ماہرین اور تجزیہ کاروں […]