کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیفا اور اے ایف سی کا وفد جنوری میں پاکستان میں آئے گا

کراچی (پی پی آئی)نارملائزیشن کمیٹی پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین ہارون ملک نے کہا ہے کہ فیفا اور اے ایف سی کا وفد جنوری میں پاکستان میں آئے گا۔پی پی آئی کے مطابق جنوری میں پاکستانی خواتین کی فٹ بال ٹیم چار ملکی ٹورنامنٹ کھیلنے کے لیے سعودی عرب جائے گی اور پاکستانی خواتین کی ٹیم سعودی عرب میں چار ملکی سیریز کھیلے گی۔‘