سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میرفیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (فیکا)میں انڈیپینڈنٹ ڈائریکٹرمقرر

آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (فیکا)میں انڈیپینڈنٹ ڈائریکٹرمقرر
کراچی (پی پی آئی)پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میرکوفیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (فیکا) بورڈ میں انڈیپینڈنٹ ڈائریکٹرمقررکردیاگیا۔فیکا نے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پرثناء میرکی تقرری کے اعلان کے ساتھ انہیں خوش آمدید کہا۔پی پی آئی کے مطابق ثناء میر کوفیکا کے 11 رکنی بورڈ میں شامل کیا گیا ہے۔فیکا کی سنیئر لیڈرشپ اورنومنتخب صدرآئرش کرکٹر اور آسٹریلوی کرکٹرز سیسیلیا جوئس اور لیزا اسٹالیکر نے ثناء کی تقرری پرخوشی کا اظہارکیا۔ٹوئٹرپرجاری پیغام میں ثناء میرنے فیکا میں شمولیت خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن کی صدراور سابق آسٹریلوی کپتان لیزا استھالیکر اور آئرش کرکٹر سلیسیا جوئس کو ٹیگ کیا اور ان سمیت دیگرکے ساتھ کام کا موقع ملنا اپنے لیے اعزاز قراردیا۔لیزا استھالیکر اورسلیسیا جوئس نے بھی اس تقرری پر خوشی کااظہارکیا ہے۔