خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

راولپنڈی، اسلام آباد میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، راولپنڈی سے انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار،2009 خودکش حملہ کا اعتراف

راولپنڈی (پی پی آئی)کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے راولپنڈی سے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگرد سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا ہے، دہشتگرد نے راولپنڈی میں خودکش حملے میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ مبینہ دہشتگرد کے دو ساتھی جیل میں ہیں، سی ٹی ڈی نے دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔یاد رہے کہ راولپنڈی سول لائن میں 2009 میں خودکش حملہ ہوا تھا، جس میں 36 افراد شہید ہوئے تھے۔