ڈھاکا: سری لنکا کو بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں کمار سنگاکارا، تکارتنے دلشاناور مہیلا جے وردھنے کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی ۔آخری ون ڈے میں سنگاکارا کو آرا م دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ان کی جگہ بلے باز لاہیرو تھریماما نے ٹیم میں شامل کیا ہے ۔ دلشان ہاتھ کی انجری میں مبتلا ہیں جس کے باعث وہ واپس وطن لوٹ گئے ہیں جس کی وجہ سے ان کی ایشیا کپ میں شرکت مشکوک ہوگئی ۔
Next Post
شدیدمالی بحران ،اذلان شاہ کپ میں قومی ٹیم کی شرکت مشکوک
Sat Feb 22 , 2014
لاہور: شدید مالی بحران کے باعث قومی ہاکی ٹیم کی اذلان شاہ کپ میں شرکت مشکوک ہوگئی ۔فیڈریشن کے پاس اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کیمپ تک لگانے کے پیسے نہیں، ایونٹ میں پاکستان کی شرکت مشکوک نظر آرہی ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطے نے پی ایچ ایف کو ایونٹ کیلئے فنڈز دیئے ہی نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب کی […]
