ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مولانا فضل الرحمان کل کو کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ(پی پی آئی)پی ڈی ایم کے سر براہ مولانا فضل الرحمان7دسمبر کو کوئٹہ پہنچیں گے اور جلسہ سے خطاب کے ساتھ ساتھ کارکنوں اور سیاسی شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر سابق وزیر اعلیٰ اسلم رئیسانی کی کابینہ کے رکن میر ظفر اللہ زہری جے یو آئی جمعیت علمائے اسلام (ف)میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔