کوئٹہ(پی پی آئی)سابق وزیر اعلیٰ اسلم رئیسانی کی کابینہ کے رکن میر ظفر اللہ زہری کے قریبی ذرائع کے مطابق انھوں نے جے یو آئی شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اور وہ 7دسمبر کو جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کوئٹہ جلسے میں مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں یہ اعلان کریں گے کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق ظفر زہری بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے صدر اور سابق وزیر مملکت سردار اسرار زہری کے بھائی ہیں۔
Next Post
مولانا فضل الرحمان کل کو کوئٹہ پہنچیں گے
Mon Dec 5 , 2022
کوئٹہ(پی پی آئی)پی ڈی ایم کے سر براہ مولانا فضل الرحمان7دسمبر کو کوئٹہ پہنچیں گے اور جلسہ سے خطاب کے ساتھ ساتھ کارکنوں اور سیاسی شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر سابق وزیر اعلیٰ اسلم رئیسانی کی کابینہ کے رکن میر ظفر اللہ […]
