خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کا معاملہ، ناظم الامور وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (پی پی آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کے بعد ناظم الامور عبید نظامانی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق کابل میں پاکستانی ناظم الامور عبید نظامانی مشاورت اور دیگر کاموں کے لئے وزارت خارجہ کی ہدایت پر وطن واپس آئے ہیں، آئندہ کچھ دنوں میں کابل واپس روانہ ہو جائیں گے، واضح رہے کہ افغان دارالحکومت کابل میں پاکستانی ناظم الامور عبید نظامانی پر 2 دسمبر کو قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں وہ خود تو محفوظ رہے تاہم ان کا محافظ شدید زخمی ہوگیا تھا۔