سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈی آئی خان، فورسز کی فائرنگ سے 3 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان(پی پی آ ئی)ڈی آئی خان کے علاقے مستان میں فورسز کی فائرنگ سے 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی پولیس اور سکیورٹی فورسز کی جانب سے مستان میں آپریشن کیاگیا،آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی پر کیا گیا،دہشتگردوں نے دیکھتے ہی اہلکاروں پر فائرنگ کردی،جوابی فائرنگ سے 3 دہشتگرد مارے گئے۔پولیس کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے،ہلاک دہشتگردوں سے کلاشنکوف،2 پستول، دستی بم، موبائل فون برآمد ہوئے،پولیس کا مزید کہناتھا کہ ہلاک دہشتگرد مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے۔