شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیالکوٹ ایئرپورٹ کا رن وے مرمت کے باعث بند سیالکوٹ ایئرہورٹ سے آپریٹ ہونے والی تمام پروازیں عارضی طور پر لاہور ایئرپورٹ منتقل

سیالکوٹ(پی پی آ ئی) سول ایوی ایشن کے اعلامیے کے مطابق سیالکوٹ ایئرپورٹ کا رن وے مرمت کے باعث پانچ سے 20 دسمبر تک بند کیا گیا۔ترجمان پی آئی اے نے کہا ہے کہ اس دوران سیالکوٹ ایئرہورٹ سے آپریٹ ہونے والی تمام پروازیں عارضی طور پر لاہور ایئرپورٹ منتقل کر دی گئی ہیں۔ایئرپورٹ انتظامیہ نے 16 روز کے لیے رن وے بند رکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ پی آئی اے کی مذکورہ تاریخوں کی تمام پروازیں سیالکوٹ ایئرپورٹ کے بجائے علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور پر آپریٹ ہوں گی۔