شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں گزشتہ 8 ماہ سے جنگل کا قانون رائج ہے: عمران خان

اسلام آ باد(پی پی آئی) پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ 8 ماہ سے جنگل کا قانون رائج ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر اعظم عمران خان اسلام آ باد میں واقع سینٹورس مال کو سیل کرنے رد عمل دیتے ہو ئے کہا کہ اہلِ کشمیر کی قربانیوں کا ذکر نہ کرنے پر وزیراعظم آزادکشمیر کی جانب سے شہبازشریف کی سرزنش پر پی ڈی ایم مافیاکے ذریعے سینٹورس مال کا سیل کیاجانا ظاہرکرتاہیکہ گزشتہ 8 ماہ سے پاکستان میں جنگل کا قانون رائج ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے کشمیریوں کوبھی منفی پیغام جاتا ہے۔ہمارے معززججز کیلئے سوال ہے کہ کیا وہ قانون کے محافظ نہیں؟۔