اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان افغانستان ٹی 20 سیریز، معاملات حتمی مرحلے میں داخل

کراچی(پی پی آئی)پاکستان اور افغانستان کے بورڈز کے درمیان باہمی ٹی ٹوینٹی سیریز کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔ اگلے چند روز میں 3 ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز شارجہ میں کھیلی جائیگی، اس کے لئے پاکستان ٹیم 23مارچ کو متحدہ عرب امارات روانہ ہوگی، 3 ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز ایک ہفتیکے دوران مکمل کرلی جائیگی۔
قومی سلیکشن کمیٹی نے اسکواڈ کے لیے مشاورت شروع کر رکھی ہے، ٹی ٹونٹی ٹیم میں کچھ نئے چہروں کو شامل کرنے کا امکان ہے۔پی ایس ایل میں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کے پاسپورٹ بھی لے لئے گئے۔ آل راونڈر عماد وسیم، اعظم خان اور اسامہ میر کو ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل کیا جاسکتا ہے جب کہ سیریز میں عبوری کوچنگ اسٹاف ذمہ داریاں نبھائے گا۔