عمران نیازی شہباز شریف کو نہ بتا ئے کہ کشمیر پہ کیا کر نا ہے: مریم اورنگزیب

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر اطلا عات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران نیازی شہباز شریف کو نہ بتا ئے کہ کشمیر پہ کیا کر نا ہے کیا نہیں۔ سینٹو رس مال کے حوا لے سے عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہو ئے مریم اورنگزیب نے عمران خان کو شدید تنقید کا نشا نہ
بنا تے ہو ئے اپنی ٹو ئٹ میں کہا ہے کہ ”بے شرم نالائق نااہل چور کشمیر فروش کا مذہب کارڈ فیل،گورننس،معیشت،خارجہ تعلقات تباہ، احتساب بیانیہ فیل،خارجہ تعلقات تباہ،امریکی سازش کا بیانیہ دفن، فارن ایجنٹ،ہیروں توشہ خانہ چور،شہدا کے خلاف مہم میڈیا اور سیاسی مخالفین پہ ظلم کرنے والا شہباز شریف کو نہ بتائے کشمیر پہ کیا کرنا ہے“۔

Next Post

عمران نیازی کے نام نہاد بیانیے سے لوگ تنگ آ چکے ہیں: شیری رحمان دوسروں کو چور کہنے والے خود کرپٹ اقدامات کی وجہ سے نااہل ہو چکے ہیں

Tue Dec 6 , 2022
اسلام آ باد(پی پی آئی) وفاقی وزیر اور پیپلز پا رٹی کی نا ئب صدفر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے نام نہاد بیانیے سے لوگ تنگ آ چکے ہیں،دوسروں کو چور کہنے والے خود کرپٹ اقدامات کی وجہ سے نااہل ہو چکے ہیں۔اپنے ٹو ئٹر پیغام میں سینیٹر شیر ی رحمان نے کہا کہ عمران […]