ووٹرز کا قومی دن آج منایا جائیگا

میر پور خاص (پی پی آئی) پورے ملک میں 7 دسمبر کو ووٹرز کا قومی دن منایا جائے گا اس سلسلے میں عوام کو ووٹ کی اہمیت اور ووٹنگ فہرستوں میں ناموں کے اندراج سے متعلق آگاہی سیمینار منعقد ہوں گے۔پی پی آئی کے مطابق کئی مقامات پر ریلیوں کا بھی انعقاد کیا جائے گا جس میں طلبا وطالبات اور شہری شرکت کریں گے۔

Next Post

معروف مذہبی شخصیت شیخ الحدیث مفتی عبدالحی بروہی انتقال کرگئے

Tue Dec 6 , 2022
ٹنڈوآدم(پی پی آئی)ٹنڈوآدم کی معروف مذہبی شخصیت شیخ الحدیث مفتی عبدالحی بروہی انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ مدرسہ مدینۃ العلوم (پرانا تبلیغی مرکز) میں ادا کی گئی اور آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا