پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کا اسکولوں میں ہفتے میں تین دن کی چھٹیاں دینے کا حکم

لاہور (پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے اسکولوں میں ہفتے میں تین دن کی چھٹیاں دینے کا حکم دے دیا۔عدالت نے پنجاب حکومت سے چھٹیوں کا نوٹی فکیشن کل تک طلب کر لیا۔ اسموگ پر قابو پانے کے لیے اقدامات سے متعلق کیس کی سماعت میں عدالت نے ڈی سی لاہور کو کل پیش ہونے کی ہدایت بھی کر دی اور مزید سماعت کل تک ملتوی کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق پنجاب میں اسموگ کی ابتر صورتحال پر محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے پالیسی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ طلباء اور اساتذہ کیلئے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا۔ کلاسز رومز میں گلاسز پہننے اور طالبعلموں پر ا?نکھوں کو مسلنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اسکولز کے احاطوں میں آؤٹ ڈور سرگرمیاں محدود اور پانی کا چھڑکاؤ لازمی قرار دیا گیا۔ اسکولز کی حدود میں کسی بھی قسم کے مواد کو جلانے پر بھی پابندی عائد کر دی۔