دفاعی چمپیئن ویسٹ انڈیز اور انڈیا ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کے لیے فیورٹ ہیں : مائیکل وان

نیودہلی: سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے انڈیا اور ویسٹ اندیز کو فیورٹ قرار دیا۔ مائیکل وان کا کہنا ہے کہ میرے خیا ل انڈ یا اور دفاعی چمپیئن ویسٹ انڈیز ورلڈ جیتنے کے لیے فیورٹ ہیں، دونوںکے پاس جیت کی صلاحیت اور دنیا کے بہترین اسپنرز مو جود ہیںلیکن ورلڈ کپ میںپاکستان کی موجودگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے،مائیکل وان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا ، انڈیا ، جنوبی افریقا ، ویسٹ انڈیز اورسری لنکا جیسی ٹیمیں ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ، اور اگر پاکستا ن اور نیوزی لینڈ اچھی کارکردگی دکھانے میں کامیاب ہوتے ہیں تو ان کے لیے موقع ہے ۔

Next Post

ٹوم جیٹلی نے پیرس سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ جیت لیا

Thu Mar 13 , 2014
نیوروز: نیدرلینڈز کے ٹوم جیلٹے نے پیرس نیس سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ جیت لیا۔ گیرینٹ تھومس نے ریس میں مجموعی برتری حاصل کرلی۔ نیورزسے بیل ویل تک ریس کا چوتھا مرحلہ دوسو ایک اعشاریہ پانچ کلومیٹر پر محیط تھا۔ گارمین شارپ ٹیم کے ڈچ رائیڈر ٹوم جیلٹے نے مقررہ فاصلہ پانچ گھنٹے میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ […]