آئی سی سی کر کٹ لیگ ڈویژن 5کا فائنل جر سی نے جیت لیا

کوالالمپور: آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن 5کے فائنل میں جر سی نے ملا ئیشیا کو 71رنز سے شکست دے دی۔ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں کھیلے گئے ورلڈ کرکٹ لیگ کے فائنل میں جر سی نے ویٹکنز کی شاندار سنچری کی بدولت ملائیشیا کو 71رنز سے شکست دے دی۔ ملائیشیا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوور میں 248رنز کا ہدف دیا ، جواب میں جرسی کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف باآسانی حاصل کیا ۔ آئی سی سی نے دونوں ٹیموں کو ڈویژن 4میں ترقی دی ہے۔

Next Post

دفاعی چمپیئن ویسٹ انڈیز اور انڈیا ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کے لیے فیورٹ ہیں : مائیکل وان

Thu Mar 13 , 2014
نیودہلی: سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے انڈیا اور ویسٹ اندیز کو فیورٹ قرار دیا۔ مائیکل وان کا کہنا ہے کہ میرے خیا ل انڈ یا اور دفاعی چمپیئن ویسٹ انڈیز ورلڈ جیتنے کے لیے فیورٹ ہیں، دونوںکے پاس جیت کی صلاحیت اور دنیا کے بہترین اسپنرز مو جود ہیںلیکن ورلڈ کپ میںپاکستان کی […]