کراچی کی میمن گجراتی برادری نے یوم گجراتی بولی منایا

کراچی(پی پی آئی) کراچی کی میمن گجراتی برادری نے یوم گجراتی بولی منایا  اور گجراتی بولی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے والے ادیبوں شاعروں کے کردار کو سراہا۔پی پی آئی کے مطابق اس دن کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام میں میمن گجراتی سپریم کونسل کے سربراہ عبد الکریم میگھانی، عبدالقادر سلاٹ صا اور یوسف درباری  نے گجراتی بچاؤ تحریک کی ٹیم کو گلدستہ اور تحائف پیش کئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پی ٹی سی ایل اورپی آئی ٹی بی میں سیف سٹی پراجیکٹ راولپنڈی کے معاہدے پر دستخط

Sat May 4 , 2024
راولپنڈی(پی پی آئی)پی ٹی سی ایل اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (پی آئی ٹی بی) نے سیف سٹی پراجیکٹ راولپنڈی  کیلئے اشتراک قائم کرلیا ہے، تاکہ شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے۔ پی پی آئی کے مطابق گروپ ڈائریکٹر، انٹرپرائز سلوشنز، پی ٹی سی ایل، وقار احمد اور پی آئی ٹی بی کے چیف انفارمیشن آفیسر، سجاد غنی نے […]