کراچی(پی پی آئی)عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پرکراچی میں مقیم احباب شاہ پور چاکر کی سماجی تنظیم نشست نے اپنے شہر کے مرحوم صحافیوں راؤ محفوظ علی،ابراہیم راٹھور، ڈاکٹر شیخ محمد حسین، محمد پنھل رند، کرم علی ڈاہری، مقصود مغل،سلیم آرائیں،قابل ڈاہری، عبدالحق ڈاہری کی یاد تازہ کی اور مرحومین کی شہر اور شعبہ صحافت کیلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا نیز مختلف صحافتی اداروں سے منسلک شاہ پور چاکر کے صحافیوں الطاف احمد،عزیز ڈاہری اور اسد ڈاہری کی پیشہ صحافت کیلئے کاوشوں کی ستائش کی
Latest from Blog
پشاور(پی پی آئی)ایف آئی اے امیگریشن نے پشاور ایئر پورٹ پر سعودی عرب سے آنے والی
اسلام آباد(پی پی آئی)دبئی لیکس کے معاملے پر نیب حرکت میں آ گیا ہے،متحدہ عرب امارات
اسلام آباد(پی پی آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آٹھ روزہ دورے پرہفتہ کو
طورخم(پی پی آئی)پاک افغان بارڈر طورخم پیدل آمد و رفت کیلئے تین روز کے لئے بند
کراچی(پی پی آئی)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل)نے ناشپا کنواں سے اضافی
(24 نیوز)نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے کیس میں متفرق درخواست پر سماعت، اٹارنی
اسلام آباد(پی پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
اسلام آباد(پی پی آئی)کرپشن میں ملوث سرکاری افسران کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔سرکاری دستاویز کے
اسلام آباد(پی پی آئی) گرمی کی شدت اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی تعلیمی
لاہور(پی پی آئی)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 3 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی